امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظروہڈیو وائرل - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/30/20

امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظروہڈیو وائرل



 طوفانی بارش اور گرج چمک سے امریکہ میں مجسمہ آزادی پر بجلی کڑکنے کے مناظر  
اس ویڈیو میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ بجلی کی کڑک مجسمہ آزادی پر پڑنے سے  آسمان مختلف رنگ میں ڈھل گیا
 شہریوں نےاس منظر کو  مختلف زاویوں سے محفوظ کیا
بجلی کی اس کڑک نے نہ صرف شہریوں کو حیران کر دیا بلکہ یہ ان کے لئے ایک یادگار لمحہ بن گیا 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages