بھارتی بینک ملازم نے کورونا سے بچاو کا انوکھا طریقہ اپنالیا - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/29/20

بھارتی بینک ملازم نے کورونا سے بچاو کا انوکھا طریقہ اپنالیا



ایک انڈین بینک ملازم نے ڈیوٹی کے دوران کرونا سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈا ہے۔ اس شخص کا نام آنند مہیندرا ہےاور اس کی یہ ویڈیوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کیش کروانے کے لئے بینک ملازم کو چیک دیتی ہے جس نے ہاتھوں پر دستانے اور منہ پر ماسک لگایا ہوتا ہے۔ وہ یہ چیک اپنے دوسرے ساتھی کو دیتا ہے جس نے ہاتھوں میں دستانے اور منہ پر ماسک پہن رکھا ہے۔ وہ چیک کو چمٹے سے پکڑتا ہے اور میز پر رکھ کر اوپر استری رکھ دیتا ہے۔ جب یہ چیک گرم ہو جاتا ہے تو پھر یہ ملازم چیک کو ہاتھ لگاتا ہے

ویڈیو


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages