اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے وہ عمران خان کا کردار بخوبی نبھاتے تھے - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/29/20

اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے وہ عمران خان کا کردار بخوبی نبھاتے تھے




 ٹی وی چینلزپر عمران خان کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔  تھیٹر بند ہونے  سے فرخ شاہ کافی پریشان تھے  اوردو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں بھی شریک ہوئے تھے



فرخ شاہ کے اچانک انتقال پر مداحوں اور ان کے ساتھی فنکاروں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ فرخ شاہ اسٹیج اورٹی وی پر وزیر اعظم عمران خان کا کردار بخوبی نبھاتےتھے

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages