سشانت سنگھ راجپوت کے والد نےاس کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیااور الزام لگایا کہ ریا چکروتی اپنے خاندان کے ساتھ مل کر سشانت سنگھ کو بلیک میل کررہی تھی ۔ ڈاکٹر مونیکا لانگیح نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پے ریا چکروتی کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس سے سشنانت کے والد کے دعوے کی تصدیق ہوتی ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریا چکروتی غنڈوں کی زبان میں بات کر رہی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ اس کا بوائے فرینڈ غنڈہ ہے لیکن اس کو یہ نہیں پتہ کہ میں غنڈوں کی تائی ہوں۔ تائی جو ہوتی ہے وہ غنڈوں سے غنڈہ گیری کراتی ہے۔
ریا بتاتی ہے کہ اپنے بوائے فرینڈ سے کہتی ہےابے چھوکرے ادھر آوہ گلی میں پروڈیوسر ہے اس سے ہفتہ مانگ کے لا وہ لؒاتا ہے وہ خود کو ڈان سمجھتا ہے اصل ڈان تو اس کے اوپر ہے جسے وہ ٹال نہیں سکتا۔







No comments:
Post a Comment