شیلڈ بے بیز ٹیلی کلینک کے ذریعے آپ اپنے بچے کی صحت سے متعلق بچوں کے شپیشلسٹ ڈاکٹر سے فری مشورہ کر سکتے ہیں - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/19/20

شیلڈ بے بیز ٹیلی کلینک کے ذریعے آپ اپنے بچے کی صحت سے متعلق بچوں کے شپیشلسٹ ڈاکٹر سے فری مشورہ کر سکتے ہیں





بچوں کی پروڈکٹ کے لئے مشہوربرانڈ  شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے لئے شیلڈ بےبییز ٹیلی کلینک کا آغاز کیا ہے ۔ اس کلینک پر آپ بزریعہ کال رابطہ کرکے اپنے بچے کے علاج کے لئے مفت مشورہ کرسکتےہیں۔ یہ کلینک سوموار سے ہفتہ تک کھلا ہوتا ہے اورآپ صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں ۔اس کلینک پر کراچی کے ماہرین امراض اطفال آپ کی خدمت کے لئے موجود ہیں ۔ 
کلینک رابطہ نمبر یہ ہے 03112222437





1 comment:

Post Bottom Ad

Pages