سعودی عرب میں کفیل تبدیل کرنے کا طریقہ - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/4/20

سعودی عرب میں کفیل تبدیل کرنے کا طریقہ



سعودی وزارت افرادی قوت نے کفیل کی تبدیلی کا طریقہ واضح کر دیا



سعودی وازارت افرادی قوت کے مطابق ان تین صورتوں میں کفیل کی اجازت کے 

بغیر اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے 

اگر آپ کا اکامہ ختم ہو گیا ہے اور کفیل اس کی تجدید نہ کرا رہا ہو تو 

کارکن کفیل تبدیل کر سکتا ہے

اگر کفیل مسلسل تین ماہ تک تنخواہ ادا نہ کرے تو بینک ریکارڈ کو بطور 

ثبوت پیش کرکے کفالہ تبدیل کرایا جاسکتا ہے

اگر آجر کی جانب سے کارکن پر ہروب غلط لگایا گیا ہو تو اسے لیبر آفس 

کو قائل کرنا ہوگا ۔ کامیابی کی صورت میں کارکن کو کفالت کی تبدیلی کا حق دے 

دیا جائے گا 


No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages