ڈالر اور روپے کی جنگ
خام مال مہنگا ہونے سے مقامی سریے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ سریے کی قیمت میں 3 ہزار روپے اضافہ کے
بعد ایک ٹن سریے کی قیمت 75000 روپے فی ٹن ہوگئی سریا اسٹیل سمیت دیگر استعمال کی اشیا کی قیمتوں
میں بھی اضافہ ہوا ہے
تعمیراتی کاموں کھڑکیوں اور دروازوں میں استعمال ہونے والی اسٹیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے
ان بڑھتی ہوئی قیمتوں نے تعمیراتی اور صنعتی شعبہ کو شدید متاثرکرنا شروع کر دیا ہے۔ اسٹیل شیٹس اور انڈسٹریل
کوائل کی قیمتوں نے صنعتی شعبہ بھی زد میں لے لیا ہے







No comments:
Post a Comment