پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/2/20

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی




  پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے وی پی این کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا تھا اور تمام صارفین کو ہدایت کی تھی کہ وہ 30 جون تک اپنا وی پی این رجسٹر کروا لیں لیکن اب اس تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ اب صارفین 31 جولائی تک اپنا وی پی این رجسٹر کروا سکیں گے 


 جبکہ متعلقہ معلومات کے لیے ای میل ایڈریس  پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
ipreport@pta.gov.pk

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages