ثابت ہوگیا انڈیا ایم کیوایم کو فنڈنگ کرتا رہا ہے
کیو ایم کا انڈیا سے فنڈنگ کا معاملہ حقیقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 90 کی دہائی
میں ندیم نصرت نے انڈین سفارتکار سے میری ملاقات کروائی ہمیں انڈین حکومت
جو بھی رقم دیتی تھی پارٹی قیادت کو دے دی جاتی تھی ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان
میں حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب 90 کی دہائی میں ندیم نصرت
نےانڈین سفارتکار سے وسطی لندن میں میری ملاقات کروائی
تو اس کے بعد انڈین حکومت سے ہمیں فنڈنگ ملنا شروع ہوگئی۔ مجھے
نے کبھی ایک روپیہ بھی اپنی ذات پر خرچ نہیں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران فاروق قتل کیس سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ۔میرے
ان سے بہت اچھے تعلقات تھے۔انہوں نے کہا کہ اگر میں عمران فاروق کے قتل
میں ملوث ہوں تو برطانیہ اور پاکستان کی ایجنسیاں ثبوت لا کر میرے خلاف ایکشن
مضحکہ خیز ہیں میں نہ کبھی اس سے ملا نہ ہی اسے جانتا ہوں۔ تصویرکے بارے
بانیان پاکستان میں شامل تھے ۔ حقائق سامنے لانے کیلئے پاکستانی حکام کے
محمد انور نے کہا کہ یہ میرے لئے ناقابل برداشت ہے کہ ایم کیو ایم کے پارساؤں
کی کارستانیوں کا الزام مجھ پر لگایا جائے۔ ایم کیو ایم کو توڑنے کی دشمنوں کی
خواہش کو بانی متحدہ نے خود پورا کر دیا۔







No comments:
Post a Comment