ملک کے وزیر صحت نے بتایا کہ دھماکے سے 3،700 سے
زیادہ زخمی ہوگئے ہیں
فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بہت بڑا فائر بال پھٹنے سے کچھ دیر قبل بندرگاہ کے علاقے سے دھواں نکل رہا ہے
دھماکا تقریبا 3 3 کلو ٹی این ٹی کے برابر تھا ۔ یہ اس جوہری بم کے 20 فیصد حصہ کے برابر تھا جس نے ہیروشیما کو تباہ کردیا تھا
اس دھماکے نے بحیرہ روم کے پار سے 125 میل دور قبرص کے دارالحکومت لارناکا میں مکانوں کو بھی نقصان پہنچایا
گذشتہ رات بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے ایک خوفناک دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک ، ہزاروں افراد زخمی ہو گئے۔ لبنانی دارالحکومت کا ایک بڑا حصہ کچرے کا ڈھیر بن گیا ۔
اطلاعات کے مطابق بندرگاہ پر موجود گوداموں میں تقریباً 2750 ٹن امونیم نائٹریٹ ذخیرہ کیا گیا تھا۔ اس 6 سال سے رکھے گئے کھاد کے ذخیرہ میں آگ پھیل گئی جو دھماکے کی وجہ بنی
ویڈیو
اطلاعات کے مطابق بندرگاہ پر موجود گوداموں میں تقریباً 2750 ٹن امونیم نائٹریٹ ذخیرہ کیا گیا تھا۔ اس 6 سال سے رکھے گئے کھاد کے ذخیرہ میں آگ پھیل گئی جو دھماکے کی وجہ بنی
ویڈیو
تاہم اس سلسلے میں سرکاری طور پر ابھی تصدیق نہیں کی گئی ہے
لبنانی وزیراعظم حسن دیاب نے کہا ہے کہ یہ ناقابل قبول ہے کہ ویئر ہاؤس میں 2750 ٹن امونیم نائٹریٹ موجود تھا
انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں لکھا کہ ’میں تب تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک مجھے اس واقعے کے ذمہ دار کا نہ پتہ چل جائے تاکہ اس کا محاسبہ کیا جائے اور بہت سخت سزا دی جائے۔

لبنانی صدر نے مزید کہا کہ ان کی حکومت ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے 100 ارب لیرا جاری کر رہی ہے جو کہ ساڑھے چھ کروڑ ڈالر کے مساوی رقم بنتی ہے۔
ویڈیو
ویڈیو

No comments:
Post a Comment