ایک بڑی شارک اٹھا کر اڑتے اس پرندے نے سب کو حیران کر دیا دیکھیے ویڈیو - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

7/6/20

ایک بڑی شارک اٹھا کر اڑتے اس پرندے نے سب کو حیران کر دیا دیکھیے ویڈیو



ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک پرندہ ساحل سمندر پرایک بڑی

 شارک کو پنجوں میں دبوچے اڑ رہا ہے۔ اس ویڈیو نے سب دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔


اس سال بہت سی عجیب و غریب چیزین دیکھنے کو مل رہی ہیں جن کی ایک طویل فہرست تیار کی جاسکتی ہے۔ یہ ویڈیو بھی انہیں میں سے ایک ہے ۔ ویڈیو  دیکھنے کے بعد ایک لمحہ کیلئے  آپ بھی حیرت زدہ ہوجائیں گے کہ آخر ایسا ہوا تو  کیسے ۔
یہ ویڈیو ساحل سمندر کی لگتی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت سے لوگ اس پرندے کو دیکھ رہے ہیں جب یہ شارک اپنے پنجوں میں دبوچے اڑ رہا ہے۔  ٹریکنگ شارک نام کے ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے ۔ یہ 25 سکینڈ کی ویڈیو لوگوں کے ہوش اڑانے کے لئے کافی ہے۔ 
ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مچھلی پرندے کے پنجوں سے آزاد ہونےکی کوشش کر رہی ہے۔ یہ ویڈیو 30 جون کو شیئر کی گئی اور اب تک اس کے 61 ملین ویوز آچکے ہیں ۔ اسے 20 ہزار سے زیارہ مرتبہ لائیکس اور6 ہزار سے زیادہ ری ٹویٹس کیا جاچکا ہے ۔ 
آپ بھی ویڈیو ملاحظہ کی جی اے



No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages