کرونا ٹائیگرز نے بھتہ خوری شروع کردی - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

6/18/20

کرونا ٹائیگرز نے بھتہ خوری شروع کردی



یہ واقع ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کا ہے جہاں  کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے
ایک ٹائیگر کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے


روزنامہ ڈیلی پاکستان کے  مطابق کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا ایک  اہلکار جس کا نام محمد صدیق بتایا گیا ہے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کانداروں کو بلیک میل کر کے پیسوں کا مطالبہ کر رہا تھا ۔ ٹائیگر فورس کے اہلکار کی جانب سے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرنے کیوجہ سے دکانداروں نے جمع ہو کر اس کی خوب دھلائی کی اور پھر اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages