ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کا چارٹ - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

6/30/20

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کا چارٹ




            اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ
اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ 1400 روپے سے 20000 روپے  تک کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا
کمپنی کی جانب سے یہ اضافہ نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد کیا گیا   

اٹلس ہونڈاکی طرف سے  گزشتہ چند ماہ کے دوران دوسری بار موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال کے دوران بھی کئی بارقیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔  روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ قیمتوں میں اضافہ کی وجہ بتایا جارہا ہے۔
 اٹلس ہونڈا کے 90 فیصد سے زائد لوکلائزیشن کے دعوے کے باجود 2018 میں تقریباً  6 مرتبہ قیمتوں میں اضافہ کیا گیا

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages