منیر احمد ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائر کر دی
انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کابینہ کی منظوری کے بغیر کیا گیا اور قواعد ضوابط کو مدنظر نہیں رکھا گیا اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے۔







No comments:
Post a Comment