سونی نے ویڈیو گیم کے شوقین افراد کو 80 لاکھ روپے کمانے کا موقع دے دیا - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

6/27/20

سونی نے ویڈیو گیم کے شوقین افراد کو 80 لاکھ روپے کمانے کا موقع دے دیا





سونی نے ویڈیو گیم کھیلنے والوں کو 80 لاکھ روپے انعام کی آفر کی ہے ۔  کمپنی  نے گزشتہ دنوں پلے سٹیشن فور متعارف کروایا ہے اور اس میں موجود خامیاں کی نشاندہی کرنے والے گیمرز کو  50ہزار ڈالر جوکہ  83لاکھ 77ہزار روپےبنتے ہیں انعام دیا جائے گا
کمپنی نے اس پروگرام کو پلے سٹیشن بگ باﺅنٹی پروگرام کا نام دیا  ہے اور  خامیوں کی نشاندہی کرنے والے گیمرز کو انعامی رقم کی تقسیم بھی شروع کردی ہے ۔ اس سلسلہ میں جن  گیمرز نے اس پروگرام میں خامیوں کی نشاندہی کی ان کو  1لاکھ 74ہزار ڈالر جوکہ  2 کروڑ 91لاکھ روپےبنتے ہیں ادا کئے جاچکے ہیں 

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages