خلیل الرحمان قمر کا ارتغل غازی کی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلان - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

5/11/20

خلیل الرحمان قمر کا ارتغل غازی کی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلان




پاکستان کو میرے پاس تم ہو اور پیارے افضل سمیت بہت سے کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دوران کہا ہے کہ وہ ڈراما سیریل ارطغرل غازی کو پاکستان میں بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اس کی کہانی بھی لکھنی شروع کردی ہے۔ترک مسلمانوں کی تیرہویں صدی میں اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈراما سیریل ارطغرل غازی نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم  کردئیے ہیں۔ اس ڈرامے کو جہاں بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے وہاں دوسری طرف پی ٹی وی کے سبسکریبرز کی تعداد میں بھی بےپناہ اضافہ ہوا ہے۔  

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages