تمام طلبہ پرموٹ امتحان کن کن کو دینا پڑے گا؟ - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

5/15/20

تمام طلبہ پرموٹ امتحان کن کن کو دینا پڑے گا؟

حکومت کا 40 لاکھ سرکاری اور پرائیوٹ اداروں کے بچوں سے امتحان نہ لینے کا فیصلہ
نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر میٹرک اور انٹر پاس % 3 اضافی نمبر بھی ملیں گے
گیارہویں جماعت سے غیر مطمین چند مضامین میں فیل % 40 سے کم رزلٹ  اور کمپوزٹ امتحان دینے والے ستمبر میں خصوصی امتحان دے سکیں گے۔ نویں اور گیارہویں کے امتحان نہیں ہوں گے . طلبا آئیندہ سال دسویں اور بارہویں کے امتحان دیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی تمام صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر متعلقہ حکام سے میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس۔

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages