انڈیا اور افغانستان کے تعلقات میں طالبان کے کردار کا نیا رخ؟ - Global News

تازہ ترین

Home Top Ad

Post Top Ad

5/19/20

انڈیا اور افغانستان کے تعلقات میں طالبان کے کردار کا نیا رخ؟

حالیہ دنوں میں ذرائع ابلاغ پر چند ایسی خبریں گردش کرتی رہی ہیں جن میں بعض میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ افغان طالبان نے انڈیا میں کارروائیاں کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض میں طالبان کی جانب سے انڈیا کو مذاکرات کی پیشکش کےبارے میں کہا گیا
انڈیا میں کارروائیوں سے متعلق بیان افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی کے نام سے چلنے والے ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا گیا تھا۔ اس بیان میں دھمکی دی گئی تھی کہ طالبان عیدالفطر کے بعد انڈیا میں اپنی کارروائیاں شروع کریں گے۔

تاہم منگل کی صبح افغان طالبان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے طالبان سے منسوب اس بیان سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسلامی امارت کی پالیسی بہت واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ (اسلامی امارات) دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتے

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Pages